January 11, 2026 9:34 AM | DGCA Aircraft Crash

printer

شہری ہوابازی کے ڈائرکٹوریٹ جنرل DGCAنے کہا ہے کہ Air craft Accident Investigation bureau (AAIB) اڈیشہ میں Crash Landing کے واقعے کی جانچ کرے گا۔

شہری ہوابازی کے ڈائرکٹوریٹ جنرل DGCAنے کہا ہے کہ Air craft Accident Investigation bureau (AAIB) اڈیشہ میں Crash Landing کے واقعے کی جانچ کرے گا۔

ایک بیان میں Aviation Regulator نے کہا کہ India One Cessna Grand C208B طیارے کی کل اڈیشہ میں راؤرکیلا کے نزدیک Crash Landing ہوئی تھی۔ اس نے کہا کہ طیارے میں چار مسافر اور عملے کے دو افراد سوار تھے۔ تمام افراد محفوظ ہیں اور انھیں اسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔x