ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

شہری ہوابازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو نے ایئر لائن کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں مناسب کرائے وصول کریں۔

شہری ہوابازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو نے فضائی کمپنیوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ آئندہ تہواروں کے دنوں میں مختلف شعبوں میں ہوائی جہاز کے کرائے میں معقول سطح پر اضافہ کریں گے۔ کَل نئی دلّی میں ایک ماہانہ جائزہ میٹنگ سے خطاب کے دوران جناب نائیڈو نے حفاظتی طور طریقوں پر سختی سے عمل درآمد پر زور دیا اور ائیر لائن سے بھی کہا کہ وہ مسافروں کی سہولت اور خدمات کی کوالٹی میں بہترین طور طریقے اختیار کریں۔×