شہری ہوابازی کے سکریٹری سمیر کمار سنہا نے کہا ہے کہ فضائی خدمات تقریباً معمول کے مطابق ہیں اور انھوں نے کہا کہ کَل Indigo نے ایک ہزار 800 پروازیں چلائیں، جو کہ اُس کے معمول کے پروگرام کے قریب ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ Akasa، ایئر انڈیا ایکسپریس اور Spicejet سمیت دیگر ایئرلائنوں نے بھی اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ خدمات فراہم کیں۔ Indigo کی پروازیں منسوخ ہونے کے درمیان ریفنڈ اور سامان کے معاملے پر بات کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہا کہ ایئرلائن نے تقریباً سبھی کا کرایہ واپس کردیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ تقریباً 90 فیصد سامان پہلے ہی بھیجا جا چکا ہے اور ایئرلائن بقیہ سامان کو مسافروں کے دیے گئے پتے پر بھیج رہی ہے۔x
Site Admin | December 9, 2025 9:49 AM
شہری ہوابازی کے سکریٹری سمیر کمار سنہا نے کہا ہے کہ فضائی خدمات تقریباً معمول کے مطابق ہیں