آج قزاخستان کے Shymkent میں سولہویں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے 50 میٹر رائفل-تین پوزیشن مقابلے میں بھارت کی اولمپین Sift Kaur Samra نے انفرادی سونے کا تمغہ جیتا۔ Sift ، 459 اعشاریہ دو پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہیں۔ اُن کے بعد چین کی Yujie Yang نے 458 اعشاریہ آٹھ اور جاپان کی Misaki Nobata، 448 اعشاریہ دو پوائنٹس حاصل کیے۔ ایک اور بھارتی نشانے باز Ashi Chouksey، 402 اعشاریہ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ساتویں مقام پر رہیں۔
Site Admin | August 26, 2025 9:40 PM
شوٹنگ میں قزاخستان میں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے50 میٹر رائفل- تین پوزیشن مقابلے میں بھارت کی Sift Kaur Samra، انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی نشانے باز بن گئی ہیں
