شوٹنگ میں بھارت کی سروچی سنگھ نے، جرمنی کے شہر میونخ میں ISSF ورلڈ کپ کے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل فائنل میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ سروچی مقابلے کے دوران میدان میں چھائی رہیں اور انہوں نے کَل سنسنی خیز فائنل میں ISSF عالمی کپ میں لگاتار انفرادی طور پر تیسری بار سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ چین تمغے حاصل کرنے میں سرفہرست ہے۔ وہ اب تک سونے کے تین اور کانسے کے دو تمغے جیت چکا ہے۔ تمغے حاصل کرنے میں ناروے دوسرے نمبر پر ہے۔
Site Admin | June 14, 2025 3:10 PM
شوٹنگ میں بھارت کی سروچی سنگھ نے، جرمنی کے شہر میونخ میں ISSF ورلڈ کپ کے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل فائنل میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔
