شمال مشرقی خطے کی فروغ کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے، شمال مشرقی خطے میں بنیادی ڈھانچے، لاجسٹک اور کنکٹی ویٹی سے متعلق آج ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی میٹنگ کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ اِس میٹنگ کی صدارت تریپورہ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مانِک ساہا نے کی۔ اِس میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’ایکٹ ایسٹ، ایکٹ فاسٹ اور ایکٹ فرسٹ‘‘ کے وژن کے تحت Ashtalakshmi ریاستوں کی فہرست بندی کی غرض سے، جنوب مشرقی ایشیا کیلئے بھارت کے گیٹ وے کے طور پر، ایک جامع روڈ میپ تیار کیا ہے۔
Site Admin | December 22, 2025 9:40 PM
شمال مشرقی خطے کی فروغ کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے، شمال مشرقی خطے میں بنیادی ڈھانچے، لاجسٹک اور کنکٹی ویٹی سے متعلق آج ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی میٹنگ کی