شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ-اُن نے، یوکرین کے خلاف جنگ میں، روس کی جانب سے کئے جانے والے سبھی اقدامات کے لئے شمالی کوریا کی غیرمشروط حمایت کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک سبھی کلیدی نوعیت کے اسٹریٹجک امور پر اپنے باہم نظریات کا اظہار کرتے ہیں۔ کِم جونگ-اُن نےWonsan میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران، ان خیالات کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ لاؤ روف، شمالی کوریا کے تین روزہ دورے پرہیں۔××
Site Admin | July 13, 2025 3:50 PM
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ-اُن نے، یوکرین کے خلاف جنگ میں، روس کی جانب سے کئے جانے والے سبھی اقدامات کے لئے شمالی کوریا کی غیرمشروط حمایت کی توثیق کی ہے۔