شمالی کوریا نے جدید طرز پر ڈھالے گئے اپنے نئے فضائی دفاعی میزائل نظام کی آزمائش کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا کے صدر Kim Jong-un نے مختلف اہداف پر کی گئی آزمائش کی نگرانی کی۔ شمالی کوریا کا یہ تجربہ ایسے وقت ہوا ہے کہ جب امریکہ اور جنوبی کوریا گذشتہ ایک ہفتے سے اپنی مشترکہ فوجی مشقیں کررہے ہیں۔
Site Admin | August 24, 2025 2:46 PM
شمالی کوریا نے جدید طرز پر ڈھالے گئے اپنے نئے فضائی دفاعی میزائل نظام کی آزمائش کی ہے
