شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جموں خطے کے ڈوڈا، رام بَن اور کشتواڑ ضلعوں میں جاری دہشت گردی مخالف کارروائیوں اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ فوج کے کمانڈر نے Batote میں ڈیلٹا فورس کے ہیڈکوارٹرس کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری آپریشن شیوا پر جانکاری حاصل کی۔ جموں اور کشمیر میں جاری امرناتھ یاترا کی سکیورٹی سے متعلق آپریشن شیوا شروع کیا گیا۔×
Site Admin | July 24, 2025 3:16 PM
شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جموں خطے میں جاری دہشت گردی مخالف کارروائیوں اور سکیورٹی کا جائزہ لیا