ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 16, 2025 9:49 AM

printer

شمالی ریلوے تہواروں کے دنوں میں کثیر تعداد میں مسافروں کے مد نظر اِس سال دیوالی اور چھٹھ پوجا کے دوران ایک ہزار اضافی خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے

شمالی ریلوے تہواروں کے دنوں میں کثیر تعداد میں مسافروں کے مد نظر اِس سال دیوالی اور چھٹھ پوجا کے دوران ایک ہزار اضافی خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شمالی ریلوے کے   جنرل منیجر اشوک کمار ورما نے بتایا کہ 24 گھنٹے نگرانی کو یقینی بنانے کی خاطر ایک مخصوص کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔