July 19, 2025 3:29 PM

printer

شطرنج کے FIDE عالمی خواتین کپ میں، بھارت کی گرانڈ ماسٹر Koneru Humpy ، ڈی-ہریکا اور آر ویشالی نیز انٹرنیشنل ماسٹر دِویا دیشمکھ، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔

شطرنج کے FIDE عالمی خواتین کپ میں، بھارت کی گرانڈ ماسٹر Koneru Humpy ، ڈی-ہریکا اور آر ویشالی نیز انٹرنیشنل ماسٹر دِویا دیشمکھ، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں، چار کھلاڑیوں کے ساتھ آخری آٹھ کے مرحلے میں پہنچنے والا پہلا ملک بن کر، بھارت نے تاریخ رقم کی ہے۔ یہ تمام چار خواتین کھلاڑی، جارجیا کے Batumi میں گذشتہ روز اپنے Tiebreak میچ جیت کر آخری آٹھویں مرحلے میں پہنچی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔