شطرنج میں کل ممبئی میں بھارتی گرینڈ ماسٹرز R.Pragganandhaa اور Anish Giri کی ٹیم Alpine SG Pipers نے فائنل میں دفاعی چیمپئن Triveni Continental Kings کو ہرا کر گلوبل چیس لیگ 2025 سیزن 3 کا خطاب جیت لیا۔ Alpine SG Pipers نے پہلے میچ میں Triveni Continental Kings کو چار دو سے اور دوسرے میچ میں چار اعشاریہ پانچ، ایک اعشاریہ پانچ سے ہرا کر اپنا پہلا GCL خطاب جیت لیا۔×
Site Admin | December 24, 2025 9:23 AM | Global Chess League
شطرنج میں کل ممبئی میں بھارتی گرینڈ ماسٹرز R.Pragganandhaa اور Anish Giri کی ٹیم Alpine SG Pipers نے فائنل میں دفاعی چیمپئن Triveni Continental Kings کو ہرا کر گلوبل چیس لیگ 2025 سیزن 3 کا خطاب جیت لیا۔