December 31, 2024 10:03 AM

printer

شطرنج میں: ویشالی رمیش بابو نے نیویارک میں فیڈے عالمی Blitz شطرنج چیمپین شپ کے خواتین کے سیکشن میں ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

شطرنج میں آج بھارت کی Rameshbabu Vaishali  نے نیویارک میں 11 راؤنڈ کے مقابلوں میں 9 اعشاریہ پانچ پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے FIDE World Blitz چمپئن شپ 2024 کے خواتین زمرے کے ناک آؤٹ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ویشالی بھارت کی واحد کھلاڑی ہیں، جنہوں نے خواتین کے دونوں اوپن زمرے میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ اتوار کو اپنا دوسرا عالمی ریپڈ چیس چمپئن شپ جیتنے والی Humpy Koneru نویں مقام پر رہیں اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ اوپن زمرے میں بھارت کے نمبر ایک گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگاس، آر پرگنا نندھا اور اَنیش گِری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔×]

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔