ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2025 9:35 AM | Chess

printer

شطرنج میں جورجیا کے Batumi میں جاری خواتین کے FIDE عالمی کپ میں سبھی 4 بھارتی کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ادھر شطرنج کے FIDE عالمی خواتین کپ میں، بھارت کی مایہ ناز کھلاڑیKoneru Humpy  ڈی۔ہریکا، آر ویشالی اور انٹرنیشنل ماسٹر دیویا دیش مکھ کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں، چار کھلاڑیوں کے ساتھ آخری آٹھ مرحلے میں پہنچنے والا پہلا ملک بن کر بھارت نے تاریخ رقم کی ہے۔ جورجیا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں چار بھارتی کھلاڑیوں کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے بعد اب خطابی مقابلہ بھارت اور چین کے درمیان ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں