October 28, 2025 2:36 PM

printer

شطرنج میں بھارت کے گکیش ڈوماراجو نے دو ہزار پچیس کے کلچ شطرنج چمپئن شپ میں ابتدائی سبقت حاصل کرلی ہے۔

شطرنج میں بھارت کے Gukesh Dommaraju نے 2025 کے Clutch شطرنج چمپئن شپ میں ابتدائی سبقت حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی Magnus Carlsen، Hikaru Nakamura اور Fabiano Caruana کو شکست دی۔ بھارت کے اِس 18 سالہ کھلاڑی نے 6 میں سے چار پوائنٹ حاصل کئے اور اس طرح وہ سرفہرست آگئے۔ ان کے مدمقابل Carlsen نے ساڑھے 3، Nakamura نے تین اور Caruana نے ڈیڑھ پوائنٹ حاصل کئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔