شطرنج میں بھارت کے گرانڈ ماسٹر رمیش بابو پرگیانند نے عالمی نمبر ایک کھلاڑی Magnus Carlsen کو ہراکر Las Vegas میں فری اسٹائل Grand Slam شطرنج مقابلے کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ 19 سالہ پرگیانند نے ناروے کے چیمپئن کھلاڑی کو محض 39 چالوں میں مات دے دی۔
Site Admin | July 17, 2025 3:12 PM
شطرنج میں بھارت کے گرانڈ ماسٹر رمیش بابو پرگیانند نے Magnus Carlsen کو ہراکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے