ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 15, 2025 9:40 PM

printer

شطرنج میں بھارت کی ویشالی رمیش بابو نے ازبیکستان میں FIDE خواتین کا گرانڈ Swiss جیت لیا ہے۔ وہ Women’s Candidates 2026 کیلئے کوالیفائی بھی کرگئی ہیں

بھارت کی گرانڈ ماسٹر ویشالی رمیش بابو نے ازبیکستان کے سمرقند میں چین کی خواتین کی سابق عالمی چمپئن Tan Zhongyi کے خلاف اپنا حتمی میچ برابر کرکے، FIDE خواتین کا گرانڈ Swiss خطاب جیت لیا ہے۔ ویشالی نے یہ خطاب مسلسل دوسری مرتبہ حاصل کیا ہے اور وہ دیویا دیشمکھ اور Konero Humpy کے بعد، FIDE Women’s Candidates 2026 کیلئے کوالیفائی کرنے والی تیسری بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔