شطرنج میں، Rahul VS بھارت کے 91ویں گرانڈ ماسٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے چھٹی آسیان انفرادی چمپئن شپ جیت لی ہے۔ اِس سے قبل انہوں نے نومبر 2021 میں بین الاقوامی ماسٹرس کا خطاب اُس وقت جیتا تھا، جب انہوں نے بین الاقوامی ماسٹر IM کی درجہ بندی میں چوتھا اور پانچواں مقام حاصل کیا تھا۔
Site Admin | November 8, 2025 2:51 PM
شطرنج میں، Rahul VS بھارت کے 91ویں گرانڈ ماسٹر بن گئے ہیں