شطرنج میں، گوا میں جاری FIDE-Chess ورلڈ کپ میں آج 8 بھارتی کھلاڑی، تیسرے راؤنڈ کیلئے کھیلیں گے۔ یہ کھلاڑی ہیں R. Praggnanandha، وِدِت گجراتی، نہال سرین، Pranav V.، ایس ایل نارائنن، Karthikaryan Murli، Pranesh M. اور رونق سدھوانی۔
Site Admin | November 7, 2025 2:40 PM
شطرنج میں، گوا میں جاری FIDE-Chess ورلڈ کپ میں آج 8 بھارتی کھلاڑی، تیسرے راؤنڈ کیلئے کھیلیں گے