November 9, 2025 2:48 PM

printer

شطرنج میں، عالمی چیمپئن D Gukesh کو گوا میں جاری FIDE ولرڈ کپ میں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ وہیں Praggna nandhaa R، Hovhannisyan Robert چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

شطرنج میں، 2024 میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد، عالمی چیمپئن D Gukesh کو گوا میں جاری FIDE ولرڈ کپ میں جرمن گرینڈ ماسٹر Frederik Svane سے ہار کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے وہ اِس چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ وہیں Praggna nandhaa R، Hovhannisyan Robert سے میچ جیت کر چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں، جبکہ  Arjun Erigaisi، ازبیکستان کے شمس الدین Vokhidov کو ہراکر چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔