شطرنج میں، جارجیا کے شہر Batumi میں ہونے والے FIDE خواتین ورلڈ کپ 2025 کے دوسرے سیمی فائنل کے ایک ٹائی بریک مقابلے میں بھارت کی نمبر ایک Koneru Humpy کا مقابلہ چین کی Lei Tingjie سے ہوگا۔
کل بھارتی کھلاڑی دِویا دیشمکھ نے FIDE خواتین ورلڈ کپ 2025 کے سیمی فائنل کے دیگر میچ میں چین کی کھلاڑی Tan Zhongyi کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، دِویا نے 2026 میں ہونے والے Candidates ٹورنامینٹ‘ میں شرکت کا موقع بھی حاصل کر لیا ہے۔ جبکہ انھوں نے اپنا پہلا Grand Master norm بھی مکمل کر لیا ہے۔×