شطرنج میں، کل بھارتی کھلاڑی دِویا دیشمکھ نے جارجیا کے شہر Batumi میں ہونے والے FIDE خواتین ورلڈ کپ 2025 کے سیمی فائنل کے دوسرے میچ میں چین کی کھلاڑی Tan Zhongyi کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، دِویا نے 2026 میں ہونے والے ’Candidates ٹورنامینٹ‘ میں شرکت کا موقع بھی حاصل کر لیا ہے۔ جبکہ انھوں نے اپنا پہلا Grand Master norm بھی مکمل کر لیا ہے۔×
Site Admin | July 24, 2025 9:36 AM | Fide Womens Cup
شطرنج میں، جارجیا میں بھارت کی دِوِیا دیش مکھ چین کی Tan Zhongyi کو ہراکر خواتین کے FIDE ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔