شطرنج میں، بھارت کے ارجن ایری گیسی اور Koneru Humpy نے کَل قطر کی راجدھانی دوحہ میں 2025 کی FIDE ورلڈ ریپڈ چیمپین شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے زمروں میں کانسے کے تمغے جیتے۔
اس چیمپین شپ میں Magnus Carlsen اور Alexandra Goryachkina نے سونے کے تمغے حاصل کیے۔ Carlsen نے 10 اعشاریہ پانچ پوائنٹس کے ساتھ چھٹا ورلڈ ریپڈ Chess خطاب اپنے نام کیا۔