بھارت کی نمبر ایک خاتون شطرنج کھلاڑی Koneru Humpy نے جارجیا کے Batumi میں جاری FIDE خواتین ورلڈ کپ میں گذشتہ شب چین کی ٹاپ سیڈ Lei Tingjie کو شکست دے دی۔ ایک سنسنی خیز Tiebreck مقابلے میں Lei Tingjie کو پانچ – تین سے شکست دی۔ اب اُن کا مقابلہ 19 سالہ بھارتی کھلاڑی دِویا دیشمکھ سے ہوگا۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ ورلڈ کپ میں دونوں ہی کھلاڑی بھارتی ہوں گی۔
Site Admin | July 25, 2025 3:35 PM
شطرنج میں، بھارت کی Koneru Humpy، چین کی Lei Tingje کو شکست دے کر، خواتین کے عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اب فائنل میں اُن کا مقابلہ، اپنی ہی ہم وطن دِویا دیش مکھ سے ہوگا