July 22, 2025 10:28 AM | CHESSO WOMEN FIDE

printer

شطرنج میں، بھارت کی دیویا دیشمکھ اورKoneru Humpy، FIDE خواتین عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

شطرنج میں بین الاقوامی ماسٹر Divya Deshmukh جارجیا کے Batumi میں جاری FIDE خواتین عالمی کپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری بھارتی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ ایک Rapid Tie break میں Divya نے اپنی ہم وطن گرینڈ ماسٹر Harika Dronavalli کو 2-0 سے ہرا دیا۔

اب وہ اپنی ہم وطن Konero Humpy کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سیمی فائنلز میں Divya کا مقابلہ چین کی گرینڈ ماسٹر Tan Zhongyi سے ہوگا، وہیں Humpy کا مقابلہ ایک دوسری چینی کھلاڑیLei Tingjie  سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام Grand Bellagio کے مقام پر ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔