شری کاشی وشوناتھ دھام کوریڈور، اترپردیش کی معیشت کے لیے ایک سب سے بڑا تعاون دینے والا بن گیا ہے۔ دسمبر 2021 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کاشی وشوناتھ دھام کوریڈور کے افتتاح کے بعد سے 25 اعشاریہ 28کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بابا وشوناتھ کے درشن کیے، جو ریاست کی معیشت کو تقریباً ایک اعشاریہ 25 لاکھ کروڑ روپے کا تعاون فراہم کر رہا ہے۔×
Site Admin | October 9, 2025 9:39 AM | UP Kashi Vishwanath Corridor
شری کاشی وشوناتھ دھام کوریڈور، اترپردیش کی معیشت کے لیے ایک سب سے بڑا تعاون دینے والا بن گیا ہے۔