October 8, 2025 2:45 PM

printer

شری ماتا ویشنو دیوی یاترا آج سے دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ خراب موسم کی پیش گوئی کے سبب یاترا لگاتار تین دن تک معطل رہی

شری ماتا ویشنو دیوی یاترا آج سے دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ خراب موسم کی پیش گوئی کے سبب یاترا لگاتار تین دن تک معطل رہی۔ شدید بارش، گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور Trikuta پہاڑی خطے میں مٹی کے تودے گرنے کے امکان کے پیش نظر یاترا روک دی گئی تھی۔ اب موسم بہتر ہونے کے بعد حکام نے عقیدتمندوں کیلئے راستے دوبارہ کھول دیئے ہیں۔ شرائن بورڈ کے عہدیداروں کے مطابق یاتریوں کو مقدس گپھا کی جانب کوچ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔