ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 8, 2025 10:34 AM | Amarnath Yatra

printer

شری امرناتھ جی یاترا کا آج چھٹا دن ہے۔ 38 روزہ سالانہ شری امرناتھ جی یاترا، جو اس مہینے کی تین تاریخ کو شروع ہوئی تھی،

شری امرناتھ جی یاترا کا آج چھٹا دن ہے۔ 38 روزہ سالانہ شری امرناتھ جی یاترا، جو اس مہینے کی تین تاریخ کو شروع ہوئی تھی، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں Nunwan پہلگام بیس کیمپ اور وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع میں بال تَل بیس کیمپس کے دونوں راستوں سے بلارکاوٹ جاری ہے۔ یہ پوتر گپھا کشمیر خطے میں ہمالیہ میں تقریباً 12 ہزار 756 فٹ کی اونچائی پر واقع ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں