ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 26, 2025 2:58 PM

printer

شبھانشو شکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے بھارتی بن کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں۔ ڈاکنگ آج شام ساڑھے چار بجے ہوگی۔

بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا آج تاریخ رقم کرنے والے ہیں اور وہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے بھارتی بن جائیں گے۔ گروپ کیپٹن شکلا اور عملے کے دیگر تین افراد کو لے جارہا ہے Axiom-4 Mission آج شام ساڑھے چار بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوجائے گا۔ خلا سے ایک پیغام میں گروپ کیپٹن شکلا نے کہا کہ وہ اور اُن کے ساتھی خلاباز پرجوش ہیں اور انہوں نے اِسے ایک مجموعی حصولیابی قرار دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں