ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2025 9:38 PM

printer

شاہراہوں کی بھارتی قومی اتھارٹی NHAI نے فوجی اہلکاروں سے ناسائشتہ طرزِ عمل کیلئے ٹول جمع کرنے والی ایجنسی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے

شاہراہوں کی بھارتی قومی اتھارٹی NHAI نے فوجی اہلکاروں سے ناسائشتہ طرزِ عمل کیلئے ٹول جمع کرنے والی ایجنسی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اُس نے کنٹریکٹ کو بھی ختم کر دیا ہے اور ایک سال کیلئے نیلامی میں حصہ لینے کی خاطر ٹول جمع کرنے والی ایجنسی پر پابندی لگا دی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 3 کروڑ 66 لاکھ روپے کی ایجنسی کی پرفارمینس سیکیورٹی کا استعمال، میرٹھ-کرنال سیکشن پر Bhuni Toll Palaza پر نقصان زدہ ساز و سامان اور بنیادی ڈھانچے کی مرمت یا اسے بدلنے کیلئے کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔