شام کے Homs کے مضافاتی علاقے Wadi Al-Dhahab میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہونے کے سبب کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی Sana کے مطابق جائے واردات پر ہنگامی ٹیمیں فوری طور پر پہنچیں اور زخمیوں کو نزدیک کے اسپتالوں میں پہنچایا۔ دھماکے کی وجہ سے فوری طور پر پتہ نہیں چلا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔
Site Admin | December 26, 2025 9:44 PM
شام کے Homs کے مضافاتی علاقے Wadi Al-Dhahab میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہونے کے سبب کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔