شام کے ساحلی خطے لتاکیہ خطے میں سرکاری فورسیز اور معزول رہنما بشارالاسد کے مسلح حامیوں کے درمیان جاری جنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی اوبزرویٹری کے مطابق کم از کم 120 باغی اور 93 سرکاری افواج کے اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان انتقامی حملوں میں کم از کم 330 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ شامی حکام نے ہلاک شدگان کی تعداد شائع نہیں کی ہے۔
Site Admin | March 8, 2025 9:47 PM
شام کے ساحلی لطاقیہ علاقے میں لڑائی سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 500 سے زیادہ ہوگئی ہے