مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے سائبر جرائم کے ایک نیٹ ورک کا خاتمہ کیا ہے، جس کے روابط بین الاقوامی سطح پر تھے۔ CBI نے آپریشن HAWK کے تحت کارروائی کی، جس کا آغاز امریکہ سے ملے سراغ کی بنیاد پر کیا گیا۔ CBI نے اپنے ایک بیان میں اطلاع دی ہے کہ CBI کے بین الاقوامی آپریشن ڈویژن نے بھارتی قوانین کے تحت دلّی اور منگلور میں مقیم دو ملزمین کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے۔ CBI نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران اُسے معلوم ہوا کہ ملزمین امریکہ کی نابالغ لڑکیوں کے ساتھ قابلِ اعتراض Chating میں ملوث تھے اور یہ Chating سوشل میڈیا پلیٹ فارم Discord کے ذریعے ہورہی تھی۔ x
Site Admin | April 30, 2025 10:16 PM
سی بی آئی نے بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے سائبر جرائم کے ایک نیٹ ورک کا خاتمہ کیا ہے
