سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR اور طبی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR نے آج نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ طلب کی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ اِس میٹنگ کا مقصد صحت سے متعلق مشترکہ تحقیق کیلئے جاری اشتراک اور ایک مربوط روڈمیپ کو مستحکم کرنا ہے۔ اُس نے مزید کہا کہ دونوں اداروں نے ایک صحت مشن کے ذریعے مشترکہ کوششوں کو مستحکم کرنے کیلئے ایک اتفاقِ رائے کے ساتھ گندے پانی کی نگرانی کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔×
Site Admin | November 25, 2025 3:53 PM
سی ایس آئی آر اور آئی سی ایم آر نے آج نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ طلب کی ہے۔