ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 13, 2025 2:51 PM

printer

سینئر BJP رہنما اور بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے نتیش کمار ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے NDA کا چہرہ ہوں گے

سینئر BJP رہنما اور بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے نتیش کمار ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے NDA کا چہرہ ہوں گے۔ آکاشوانی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں جناب چودھری نے کہا ہے کہ BJP اور NDA وزیراعلیٰ نتیش کمار پر مکمل اعتماد کرتی ہیں اور اسمبلی انتخابات اُن کی قیادت میں لڑے جائیں گے۔ نائب وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ SIR اسمبلی انتخابات کا موضوع نہیں رہے گا۔ انہوں نے اپوزیشن پر SIR کے معاملے میں لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ جناب چودھری نے کہا کہ NDA حکومت کی جانب سے کئے گئے ترقیاتی کام ہی اِن اسمبلی انتخابات کا موضوع ہوں گے۔×