سینئر آئی پی ایس آفیسر ستیش گولچا نے آج دلّی کے پولیس کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ جناب گولچا 1992 کے بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ مرکزی حکومت نے نئے پولیس کمشنر کی حیثیت سے کَل ستیش گولچا کا تقرر کیا تھا۔ جناب گولچا آئی پی ایس افسر SBK سنگھ کی جگہ پر آئے ہیں، جنہیں دلّی میں ہوم گارڈس کے ڈائریکٹر جنرل کے طورپر ذمہ داری دینے کے علاوہ دلّی پولیس کے کمشنر کا ایڈیشنل چارج دیا گیا تھا۔
Site Admin | August 22, 2025 3:14 PM
سینئر آئی پی ایس آفیسر ستیش گولچا نے آج دلّی کے پولیس کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے