September 7, 2025 3:04 PM

printer

سیلاب سے تباہ حال پنجاب میں معمول کے حالات بدتریج نارمل ہورہے ہیں

سیلاب سے تباہ حال پنجاب میں معمول کے حالات بدتریج نارمل ہورہے ہیں۔ اِس سیلاب سے پنجاب میں 46 افراد کی موت ہوگئی اور زمین، املاک اور مویشیوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پنجاب سرکار نے 13 ہزار کروڑ روپے کے نقصان کا اندازہ لگایا ہے۔ اِس سیلاب سے تقریباً 2 ہزار گاؤوں اور تین لاکھ 87 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
مقامی انتظامیہ، بھارتی فوجی، NDRF، SDRF اور BSF کی ٹیمیں اور ہزاروں رضاکار رات دن ریلیف اور بچاؤ کاررائیوں میں مصروف ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔