سیاحت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ ہر سال27 ستمبر کو منائے جانے والے سیاحت کے عالمی دن کے ذریعے عوام کو ایک دوسرے سے جوڑنے، ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے اور معاشی ترقی میں مدد کرنے میں سیاحت کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ اِس سال سیاحت کے عالمی دن کا موضوع ہے ”سیاحت اور پائیدار تبدیلی“۔ اِس کے ذریعے مثبت تبدیلی لانے کے عمل میں سیاحت کی طاقت کا اظہار ہوتا ہے۔
Site Admin | September 27, 2025 2:34 PM
سیاحت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے