July 19, 2025 3:51 PM

printer

سکم میں کیلاش مانسرووَر یاترا کا پوتر سفر ناتھولا دَرّے سے خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے

سکم میں کیلاش مانسرووَر یاترا کا پوتر سفر ناتھولا دَرّے سے خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔ آج چھٹے جتھے نے ناتھولا سے تبت کے خود مختار خطے کی سمت اپنے سفر کا آغاز کیا۔ اب تک چار جتھے اپنی یاترا کو کامیابی کے ساتھ پورا کرچکے ہیں، جبکہ پانچواں جتھا یاترا مکمل کرنے کے بعد گینگٹوک کے اپنے راستے پر ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔