سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے آج بتایا ہے کہ قومی شاہراہوں کی تعمیر میں اب تک 80 لاکھ ٹن سے زیادہ Waste Material یعنی کوڑے کچرے کا استعمال کیا جاچکا ہے۔نئی دلّی میں بھارت میں اسمارٹ سڑکوں کے مستقبل کے موضوع پر CII کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ ٹرانسپورٹ شعبے میں ایتھنول اور میتھنول جیسے بائیو ایندھن کے استعمال سے لاجسٹکس کی قیمتوں میں 5 سے 6 فیصد تک کی کمی کرنے میں مدد ملی ہے۔
Site Admin | October 28, 2025 9:33 PM
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے آج بتایا ہے کہ قومی شاہراہوں کی تعمیر میں اب تک 80 لاکھ ٹن سے زیادہ Waste Material یعنی کوڑے کچرے کا استعمال کیا جاچکا ہے