ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2025 9:50 AM

printer

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حیاتیاتی ایندھن، الیکٹر گاڑیاں اور قابل تجدید توانائی کو اپناتے ہوئے بھارت کا ٹرانسپورٹ کا شعبہ پائیدار بنیادی ڈھانچے کی جانب بڑھ رہا ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ حیاتیاتی ایندھن، الیکٹر گاڑیاں اور قابل تجدید توانائی کو اپناتے ہوئے بھارت کا ٹرانسپورٹ کا شعبہ پائیدار بنیادی ڈھانچے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نئی دلّی میں منعقد پنچ جنیہ انفرا کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے تیز رفتار ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کی آٹو موبائل صنعت 22 لاکھ کروڑ روپے کی ہے اور یہ چین اور امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی تیسری بڑی آٹو موبائل صنعت بن گئی ہے۔ جناب گڈکری نے مزید کہا کہ بھارت کی آٹو موبائل صنعت نے تقریباً 4 کروڑ افراد کو ملازمت فراہم کی ہے۔×