سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج دن بھر مدھیہ پردیش کے دورے پر رہیں گے۔ جناب گڈکری اندور میں جاری مختلف سڑک پروجیکٹوں کا جائزہ لیں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے
V/C Sanjeev Sharma
بی اے جے اے ایس اے ای مقابلہ کا انعقاد سوسائٹی آف آٹوموٹیو انجینئرس انٹرنیشنل کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں یونیورسٹی طلبا کچے راستے پر چلنے والی چھوٹی کاروں کو ڈیزائن اور تیار کرتے ہیں۔
بی اے جے اے ایس اے ای انڈیا مقابلے میں ایم بی اے جے اے اور ایچ بی اے جے اے کچے راستوں کے لیے موزوں گاڑیوں کو ڈیزائن کرنے اور تیار کرنے کے دو زمرے ہیں۔
ایم بی اے جے اے حرارتی انجن والی گاڑی ہوتی ہے جبکہ ایچ بی اے جے اے ایسی گاڑی ہوتی ہے، جس میں ہائیڈروجن ایندھن کے CELLS یا سی این جی کا استعمال کیا جاتا ہے۔×