ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 3:04 PM

printer

سڈنی میں بارڈر-گواسگر ٹرافی کے فیصلہ کن پانچویں اور آخری کرکٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت کی پوری ٹیم 185 رن پر آؤٹ ہوگئی

کرکٹ میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور فیصلہ کُن آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کی پوری ٹیم 185 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ رِشبھ پنت کے آؤٹ ہونے کے بعد، بھارت کے بلے باز جلدی جلدی آؤٹ ہوگئے۔ جسپریت بمرا نے 22 رن بنائے، جبکہ جڈیجہ نے 26 رن بنائے۔ آسٹریلیا کی طرف سے Scott Boland  نے چار وکٹ لئے۔ آج کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 9 رن بنائے تھے۔ آسٹریلیا 176 رن سے پیچھے ہے۔ اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔