April 10, 2025 10:26 PM

printer

سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل 2025 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت اس مہینے کی 16 تاریخ کو کرے گا۔

سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل 2025 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت اس مہینے کی 16 تاریخ کو کرے گا۔

چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوناتھن پر مشتمل ایک پنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔

مرکزی حکومت نے کل اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک عزرداری داخل کی ہے۔ ایک عزرداری ایک مدعی کی طرف سے دائر کی جاتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اس کے خلاف کوئی بھی منفی حکم بغیر اس کا موقف سنے نہ دیا جائے۔