January 7, 2026 2:46 PM

printer

سپریم کورٹ نے CAQM کو قومی خطہ راجدھانی دلّی میں آلودگی کے بڑے ذرائع کا پتہ لگانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیا ہے

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کی دیکھ ریکھ کیلئے کمیشن CAQM سے کہا ہے کہ وہ قومی خطہ راجدھانی دلّی میں آلودگی کے بڑے ذرائع کا پتہ لگائے اور اُس سے لڑنے کے طریقے بھی بتائے، تاکہ مرحلے وار منصوبے بنائے جاسکیں۔ بھارت کے چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymalya باغچی کی ایک بینچ نے کہا کہ CAQM سبھی شعبوں کے ماہرین کو ایک جگہ لائے اور بات چیت کرکے طویل مدتی حل پیش کرے، جن کو مرحلے وار نافذ کیا جائے گا، تاکہ اس کا روز مرہ کی زندگی، انڈسٹری اور لوگوں پر کوئی اثر نہ پڑے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔