سپریم کورٹ نے پنجاب اور ہریانہ حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں فضائی آلودگی کیلئے ذمہ دار پرالی جلانے کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ پیش کریں۔ چیف جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس کے وِنود چندرن پر مشتمل بینچ نے اِن ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں فضائی آلودگی کے معاملے پر اگلے ہفتے سماعت کریں گے۔
Site Admin | November 13, 2025 3:07 PM
سپریم کورٹ نے پنجاب اور ہریانہ حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پرالی جلانے کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ پیش کریں