March 3, 2025 2:51 PM

printer

سپریم کورٹ نے ضلع عدلیہ میں تقرری کیلئے بینائی سے معذور امیدواروں کو اہل قرار دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ بینائی سے محروم افراد کو عدالتی خدمات میں ملازمت کے مواقع فراہم کرنے سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ جسٹس JB Pardiwala اور R Mahadevan پر مشتمل بینچ نے چھ درخواستوں پر فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ جسٹس Mahadevan نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کے ساتھ کسی بھی صورت میں امتیازی سلوک نہیں کیا جانا چاہیئے اور ریاستوں کو ایک جامع فریم ورک کو یقینی بنانے کیلئے مثبت عمل اپنانا چاہئے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔