ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2025 2:58 PM

printer

سپریم کورٹ نے اُس عرضی پر فوری سماعت کرنے سے آج انکار کردیا

سپریم کورٹ نے اُس عرضی پر فوری سماعت کرنے سے آج انکار کردیا، جس میں دوبئی میں 14 ستمبر سے شروع ہونے والے بھارت – پاکستان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میچ کو منسوخ کئے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔