December 28, 2024 9:39 PM

printer

سپریم کورٹ نے آج پنجاب حکومت کی ناکامی پر اُس کی نکتہ چینی کی

سپریم کورٹ نے آج کسانوں کے لیڈر جگجیت سنگھ Dallewal کو اسپتال میں بھرتی کیے جانے کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پنجاب حکومت کی ناکامی پر اُس کی نکتہ چینی کی ہے۔ جگجیت سنگھ، بھوک ہڑتال پر ہیں۔ جناب Dallewal، پنجاب اور ہریانہ کے درمیان سرحد پر واقع ایک مقام Khanauri پر طویل عرصے سے التوا میں پڑے کسانوں کے مطالبات کی حمایت میں 26 نومبر سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
جسٹس سوریہ کانت کی صدارت والی چھٹیوں میں کام کرنے والی ایک بینچ نے پنجاب سرکار کے وکیل گُرمیندر سنگھ کو عدالت کے سابقہ احکامات پر عمل آوری کرنے کو کہا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔