سَتوِک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارت کی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن سُپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اُس نے تھائی لینڈ کے Peeratchai Sukphun اورPakkapon Teeraratsakul کو اٹھارہ – اکیس، اکیس – پندرہ اور اکیس – گیارہ سے ہرایا۔ عالمی نمبر 9 رَنکی ریڈی اور شیٹی کا مقابلہ کَل ملیشیا کے جنیدی عارف اور Roy King Yap سے ہوگا۔ x
Site Admin | September 11, 2025 2:50 PM
سَتوِک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارت کی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی ہانگ کانگ اوپن سُپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
